آپ کی رائے۔

پاکستان میں شیعہ مومنین کا سب سے بڑا مسئلہ کون سا ہے؟
 

لاگ اِن



وزٹ کرنیوالوں کی تعداد

free hit counter code

لنکس

تازہ ترین

کون آن لائن ہے؟

ہمارے ہاں 2 مہمان آن لائن ہیں

گیارہ اسرائیلی فوجی ہلاک اور اڑتالیس زخمی پی ڈی ایف چھاپیے برقیہ
پير, 05 جنوري 2009 21:50

اسرائیل سے اب نہ ختم ہونے والی جنگ شروع ہو چکی ہے اور قابض صہیونیوں کی شکست تک جاری رہے گی:القسام بریگیڈ

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ملائشیا کے سابق وزير اعظم کا امریکی مصنوعات اور ڈالر کے بائیکاٹ کا مطالبہ پی ڈی ایف چھاپیے برقیہ
پير, 05 جنوري 2009 21:10
غزء کے مسلمانوں کا قتل عام امریکی ہتھیاروں سے کیا جارہا ہے۔حقیقت یہ ہے کہ امریکی حکومت صہیونی حکومت ہے اور اس کا اقتصادی بائیکاٹ ضروری ہے۔
مزید پڑھیے۔۔۔
 
ممبئی حملوں کے شواہد پاکستان کے حوالے کردیئے، پی ڈی ایف چھاپیے برقیہ
پير, 05 جنوري 2009 20:55

امریکہ پاکستان پردباوٴ بڑھا کربھارت سے کام لینا چاہتا ہے نومنتخب امریکی صدر باراک اوبامہ کے آنے سے پہلے صدربش اپنے نامکمل ایجنڈے پر عمل کرنا چاہتے ہیں ۔ حمید گل

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ڈی آئی خان میں بم دھماکے،ہلاک شدگان کی تعداد10ہو گئی پی ڈی ایف چھاپیے برقیہ
پير, 05 جنوري 2009 00:53

ڈیرہ اسماعیل خان میں ملتان روڈ پر پولی ٹیکنیک کالج کے قریب ہوٹل کے باہر دو بم دھماکوں میں سیکورٹی اہلکاروں سمیت دس افراد جاں بحق اور25 سے زائد زخمی ہو گئے جبکہ زخمیوں کو اسپتال لے جانے والی ایمبولینس پر بھی فائرنگ کی گئی ہے

مزید پڑھیے۔۔۔
 
عراق کے شہر کاظمین میں ہونے والے بم دھماکے میں 38 افراد شہید پی ڈی ایف چھاپیے برقیہ
پير, 05 جنوري 2009 00:48

عراقی دارالحکومت بغداد کے علاقے کاظمین  میں امام موسی کاظم (ع)  کے روضہ مبارک کے نزدیک ہونے والے بم دھماکے میں کم از کم 38 زائرین شہید ہوگئے ہیں جبکہ 55 افراد زخمی ہوئےہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
سعودی مفتی نے غزہ کے مسلمان فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ کرنے والوں کو مفسد قراردیا پی ڈی ایف چھاپیے برقیہ
اتوار, 04 جنوري 2009 15:59
مصری حکام اسرائیل کو ترغیب دے رہے ہیں کہ وہ رفح سرحد سے غزہ پر نیا محاذ کھول دے تاکہ مصر پر رفح سرحد کو کھولنے کا دباؤ ختم ہوجائے۔
مزید پڑھیے۔۔۔
 
غزہ میں حماس کے دلیر مجاہدوں نے اسرائیل کے ایک فوجی افسر اور ایک سپاہی کو گرفتار کرلیا ہے پی ڈی ایف چھاپیے برقیہ
اتوار, 04 جنوري 2009 15:54

حماس کی بہت بڑی کامیابی اور اسرائیل اور اس کے حامیوں کی  ذلت آمیز شکست ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
غزہ پر آٹھ روز تک بمباری کے بعد اسرائیل نے زمینی حملہ کردیا ہے پی ڈی ایف چھاپیے برقیہ
اتوار, 04 جنوري 2009 15:51
اب تک اسرائيل کے 9 فوجی ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے ہیں,اب تک 480 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جن میں 75 معصوم بچے اور 21 خواتین بھی شامل ہیں۔ فلسطینیوں پر اسرائیل ظلم و ستم کا عرب نام نہاد مسلمان تماشا دیکھ رہے ہیں
مزید پڑھیے۔۔۔
 
عالمی عزا داری حضرت علی اصغر علیہ السلام دنیا کے 40 ممالک میں نہایت عقیدت سے منائی گئی:تصویری رپورٹ پی ڈی ایف چھاپیے برقیہ
اتوار, 04 جنوري 2009 03:53

۔ہندوستان میں پونا،الہٰ آباد،کلکتہ،دہلی،میرٹھ اور دیگر اور  پاکستان میں کراچی،اسلام آباد،علی پور،راولپنڈی ،واہ کینٹ،ضلع جہلم،مظفر آباد ،ڈیرہ اسمعٰیل خان ،مورگاہ, اس کے علاوہ ایران میں 400 شہروں اور عراق میں کربلا،نجف ،کاظمین ،سامرہ اور دیگر اور تقریبا 40 ممالک میں ایک وقت میں اس عزاداری کا انعقاد ہوا۔

 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
عرب رہنماؤں کی خاموشی عالم عرب اور عالم اسلام کے لئے ننگ و عار کا سبب بن گئی ہے:سید حسن نصراللہ پی ڈی ایف چھاپیے برقیہ
اتوار, 04 جنوري 2009 01:12
قاہرہ میں مظآہرین پر مصری حکام نے ویسا ہی لاٹھی چارج کیا ہے جیسا اسرائيل مقبوضہ فلسطین میں کرتا ہے
مزید پڑھیے۔۔۔
 
زمین حملے میں اسرائیل کی شکست یقینی ہے:آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی پی ڈی ایف چھاپیے برقیہ
اتوار, 04 جنوري 2009 01:09
جن نام نہاد مسلمانوں نے کل کربلا کے میدان میں حضرت امام حسین (ع) کو شہید کیا تھا انہی کے پیروکاروں نے آج اسرائیل کو غزہ پر حملے کی اجازت دی ہے
مزید پڑھیے۔۔۔
 
More Articles...
پچھلاشروع کیجیے10987654321ختماگلا

صفحہ 1 کا 26